رسول اکرم[ص] کی بعثت کا دن پورے زمانے ''مِنَ الازَل اِلی الابد'' با شرف ترین دن ہے، چونکہ اس سے بڑا اور کوئی واقعہ رونما نہیں ہوا ہے۔۔۔ کیونکہ اس عالم میں سوائے خداوند متعال کی ذات مقدس کے، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ سے عظیم تر ہستی کوئی بھی نہیں ہے۔

ای میل کریں